Swat

کبل، تاجر کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں تاجر کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن رہا۔ ہڑتال کی کال کبل کی تاجر برادری نے دی تھی جس کی وجہ سے منگل کو کبل کے تمام بازار اور مارکیٹ بند رہے، تاہم ادویہ کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت تھی جس کی وجہ سے وہ کھلے رہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مقتول تاجر کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔