(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ لائیکوٹ میں نوجوان پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 22سالہ ظفر علی لکڑی لانے کے لئے قریبی پہاڑی پر گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی۔
Swat
