Swat

مدین تیرات، معمولی تکرار پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ شینگل، تیرات میں معمولی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔ لائق زادہ اور اس کے بھائی حبیب زادہ کے درمیان کسی بات پر تکرار ہوئی، جس پر لائق زادہ نے اپنے بھائی پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔