Swat

ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے واک کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم، فوکل پرسن نیوٹریشن / کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر فضل عارف، یونیسف کے ڈسٹرکٹ نیوٹریشن منیجر عدنان حبیب نے کی۔ واک میں خواتین ورکروں اور سول سوسائٹی کی کثیرتعدا د شریک ہوئی۔ شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اُٹھارکھے تھے جن پر ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق آگاہی کے عالمی مہینے کے حوالے سے نعرے درج تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔