Swat

بحرین پیا، تین سالہ بچہ دریا میں ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ پیا، جرو میں تین سالہ بچہ دریا میں ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق سیر و تفریح کے لئے جانے والے خاندان کے افراد دریائے سوات کے کنارے موجود تھے کہ اس دوران تین سالہ امیر دریا میں ڈوب گیا جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔