Swat

سوات، تین مختلف واقعات میں تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تین مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ اوڈیگرام میں جائیداد کے تنازع پر احسان الحق نے فائرنگ کرکے لیاقت علی کو زخمی کردیا۔مٹہ میں ظہور اور اس کے ساتھیوں نے وقتی تکرار پر عنایت اللہ کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔ مدین میں رشید اقبال نے ولی اکبر پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔