Swat

سوات، ایک بار پھر پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک بار پھر پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں۔ پولیس نے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ دہشت گردوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیشِ نظر فضاگٹ، چارباغ، خوازہ خیلہ، مٹہ اور دیگرسڑکوں پر پولیس نے چیک پوسٹیں قائم کرکے تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ سوات پولیس نے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا اور سیاحتی علاقوں میں نفری بڑھادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔