Swat

گورنمنٹ افضل خان لالا کالج، انگلش کے پروفیسر کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ افضل خان لالا کالج میں انگلش کے پروفیسر نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق پروفیسر فضل سبحان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر کمرے میں خود کو پھندا لگا کر خود کشی کی۔ مرحوم کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک محسن انسان، بہترین دوست اور اچھے استاد تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔