Swat

مینگورہ قاضی بابا، بیٹے کی فائرنگ سے والد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ قاضی بابا میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ نعمان نے گھر میں تکرار کے بعد اپنے والد 50 سالہ ضیاء الرحمان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتا یا کہ میرا والد اسلحہ لے کر میری والدہ کو قتل کرنا چاہتاتھا۔ میں نے مجبور ہوکر والد کو قتل کردیا۔ ملزم نعمان ایگریکلچرل یونیورسٹی سے فارغ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔