(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں امن کے لئے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف کی گئی سیل ایف آئی آر کی کاپی منظرِ عام پر آگئی۔ خوازہ خیلہ پولیس کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں غیرت یوسف زئی سمیت14 نوجوانوں کو نام زد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں ملزمان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے احتجاج کے دوران میں نفرت انگیز تقا ریر کیں اور قومی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی۔
Swat
