Swat

سوات، پانچ مختلف واقعات،ایک بچہ جاں بحق،تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پانچ مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں ہائی ایس کی ٹکر سے چودہ سالہ بچہ عبدالکریم جاں بحق ہوگیا۔ فتح پور ہی کے علاقہ شین میں ایک اور ہائی ایس کی ٹکر سے نجیب اللہ ساکن شالپین شدید زخمی ہوگیا۔ ابوہا میں پانچ سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ چل جانے سے سامنے موجود چودہ سالہ بچی آمنہ بی بی لگ کر زخمی ہوگئی۔ شاہ ڈھیرئی میں زمین کے تنازعہ پر عدالت سے پیشی کے بعد جانے والے احسان اللہ پر سلیم اور حیات نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔