Swat

خوازہ خیلہ، ریسکیو 1122 ان ایکشن، سیلاب میں پھنسے 3 افراد کو بچالیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ میں گیمن پل کے قریب بچوں سمیت 3 افراد سیلابی ریلے کے باعث دریائے سوات کے درمیان پھنس گئے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق دو بچوں اور نوجوان کو دریائے سوات سے زندہ نکالنے کے لئے ریسکیوکی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ تینوں افراد کو ریسکیو کرکے بحفاظت دریاسے نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔