(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ غوریجہ میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رکشے میں سوار خاتون زوجہ رشید علی ساکن غوریجہ جاں بحق، ان کی بیٹی اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
