(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگر، کوکارئی میں آسمانی بجلی گرنے سے اہلِ خانہ بے ہوش ہوگئے۔ امیر فیاض کے گھر پر آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں مسماۃ سارا زوجہ پیر زادہ، کائنات دختر لائق زادہ بے ہوش ہوگئے اور گھر کو بھاری نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
