Swat

امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم کے مشیر اور ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے مینگورہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اورمتاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ سیلاب زدگان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر آئے ہیں اور وفاقی حکومت سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔