(باخبرسوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑنے والے 129 افراد کو سوات پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات میں جانے اور لکڑیاں پکڑنے پر دفعہ144 لگا کر پابندی لگائی تھی جس پر سوات پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑنے والے129افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعہ188 کے تحت مقدمہ درج کردیا۔
Swat
