Swat

سوات میں 5 ستمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو پانچ ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے تمام سکول بند رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔