Swat

وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کے مشیر امیر مقام سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ وزیر اعظم این ایچ اے کی کالام روڈ کی بحالی اور سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔