Swat

سیدو شریف میں 22سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ عقبہ میں معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سلیمان المعروف بادل ولد برکت نے معمولی تکرار پر 22 سالہ رحمت علی ساکن کوٹہ کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔