(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ نے آج سے سوات میں سرکاری ونجی سکول کھلنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر دفتر سے جاری لیٹر کے مطابق تحصیل بابوزئی(مینگورہ)، بریکوٹ، کبل اور چارباغ میں تمام سرکاری و نجی سکول آج منگل سے کھل جائیں گے اور تحصیل مٹہ و بحرین میں سکول بند رہیں گے۔
Swat
