(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں پانی کی سطح کم ہونے کے بعد کرش اور بجری مافیا نے دوبارہ دریائے سوات سے کرش اور بجری نکالنا شروع کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات سے کرش اور بجری نکالنے پر دفعہ144 کے تحت پابندی نافذ ہے، لیکن اس کے باوجود بڑے پیمانے پر دریائے سوات سے بجری اور کرش کو نکالا جارہا ہے۔
Swat
