Swat

مینگورہ، مفت بریانی مانگنے والا دیگ میں گر کر جھلس گیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں مفت بریانی مانگنے والا بریانی کے دیگ میں گر کر جھلس گیا۔ مینگورہ کے مین بازار میں بریانی کی نئی دکان کھلی ہے۔ پہلے دن بریانی والا لوگوں کو مفت بریانی دے رہا تھا۔ اس موقع پر رش اور دھکم پھیل میں مفت بریانی حاصل کرنے والا ایک شخص شیرزادہ بریانی کے دیگ میں الٹا گرگیا، جس سے اس کا چہرہ اور کندھا دیگ کے اندر بریانی میں جھلس کر زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔