Swat +A -Aسیلابی ریلے میں بہہ جانے والے حکیم ولد اکبر کی لاش اخوند کلے میں برآمد September 1, 2022 1 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)حالیہ سیلاب میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے کانجو کے حکیم ولد اکبر کی لاش اخوند کلے میں دریائے سوات سے برآمد ہوئی۔ وہ گذشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا جس کی لاش کی تلاش جاری تھی۔ اشتہار / Advertisement