Swat

سوات، دو مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مٹہ کے علاقہ خیر آباد میں 55سالہ عبدالجمیل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔کبل کے علاقہ ڈھیرو میں بائس سالہ رحمان علی گھاس کاٹنے قریبی پہاڑی پر گیا تھا،جہاں نامعلوم افراد نے ان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمے درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔