Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ September 4, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.8، زیرِ زمین گہرائی 118 کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement