Swat

سوات یونیورسٹی کا ملتوی شدہ امتحانات بارے اعلامیہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے بی اے /بی ایس سی اور بی کام/بی بی اے کے ملتوی شدہ سالانہ امتحانات 15 ستمبر 2022ء سے دوبارہ شروع ہونگے۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی آف سوات کے زیرِ نگرانی بیچلر کے سالانہ امتحانات حالیہ شدید سیلابوں اور آمدورفت میں مشکلات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا تھا۔ سڑکوں اور راستوں کی مرمت کے بعد ان شاء اللہ مذکورہ امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہونگے۔ طلبہ و طالبات نئے ڈیٹ شیٹ کے مطابق حاضری یقینی بنائیں۔ نیا ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔