(باخبر سوات ڈاٹ کام) حالیہ سیلاب میں فضاگٹ میں خوازہ خیلہ روڈ کھوکھلا ہوگیا تھا، جس میں ہفتہ کے روز دراڑ پڑگئی۔اس وجہ سے روڈ کی ایک لین کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق روڈ کی تعمیر پر ہنگامی کام شروع کردیا گیا ہے۔ جلد روڈ دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دی جائے گی۔
Swat
