Swat +A -Aکالام، 25 سالہ جوان دریا میں ڈوب گیا September 4, 2022 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں پچیس سالہ جوان دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ احمد زیب ولد محمد زیب ساکن کوکنیل کالام گھر کے قریب دریا کنارے کھڑا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement