Swat

قمبر، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) نے چوہے مار دوائی کھائی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔