Swat

وزیرا علیٰ کے احکامات کی بدولت بحرین سے زمینی رابطہ بحال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کی ذاتی دلچسپی کی بدولت صرف بحرین سے زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق لکڑی کا پل صرف چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ عوام سے بڑی گاڑیوں کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔