Swat

سیلاب سے متاثرہ یتیموں میں پاکستان سویٹ ہومز اور خپل کور کی طرف سے فوڈ پیکیجز تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان سویٹ ہومز اور خپل کور فاونڈیشن کی طرف سے حالیہ سیلاب اور بارشوں سے تباہ حال مینگورہ شہر کے علاقوں لنڈیکس، بنگلہ دیش،الہدیٰ اور دیگرمحلہ جات میں سیلاب سے متاثرہ بیواؤں، یتیم اور معذور افراد کے گھرانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم کئے گئے جس میں سوات سکاوٹس اوپن گروپ کے رضاکاروں نے سیلاب متاثرین کو گھر کی دہلیز تک راشن پہنچایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔