Swat

سوات پولیس میں تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات پولیس میں تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے۔ ایس ایچ او چپریال طارق علی خان کو ایس ایچ او مینگورہ، ایس ایچ او مینگورہ مشرف خان کو انوسٹی گیشن اور سب انسپکٹر انوسٹی گیشن محمد زیب خان کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ چپریال تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔