Swat

سوات، نوجوانوں کی امن مہم ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نوجوانوں کی مہم ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔ گذشتہ رات دس بجے سوات کے ہزاروں نوجوانوں نے ٹویٹر پر ”#We_want_peace_in_Swat“(ہم سوات میں امن چاہتے ہیں) ایک ساتھ ٹویٹ کیا۔ یہ مہمجمعرات کی صبح تک ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔