Swat +A -Aملم جبہ، پولیس موبائل پر فائرنگ، شدت پسند جوابی فائرنگ سے فرار September 19, 2022 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی۔ رات کے وقت ملم جبہ پولیس موبائل میں گشت پر تھی کہ شدت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔ اشتہار / Advertisement