(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ جرو میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر ان کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔