Swat +A -Aملم جبہ، پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص فائرنگ سے قتل September 21, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سپینے اوبہ کے مقام پر محمد علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement