Swat +A -Aسوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خو شگوار September 29, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خو شگوار ہوگیا۔ بدھ کودن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement