Swat

مٹہ،جمعہ کو امن کی خاطر اور شدت پسندی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ سوات میں کل جمعہ کو سوات میں امن کی خاطر اور شدت پسندی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ سوات اولسی پاسون کی جانب سے نمازِ
جمعہ کے بعد مٹہ چوک میں احتجاج کیا جائیگا جس میں سوات کے پائیدار امن اور شدت پسندی کے خلاف بات کی جائیگی۔
FxJournal نے اپنی ویب سائٹ پر اس خبر کے بارے میں لکھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔