Swat

زرعی یونیورسٹی سوات نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) زرعی یونیورسٹی سوات نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔ زرعی یونیورسٹی سوات کے ناظم امتحانات کے جاری کردہ بیان کے مطابق اب
تمام طلبہ زرعی یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں داخلے دس اکتوبر تک کر سکتے ہیں۔ داخلوں میں توسیع طلبہ کے بہتر مفاد میں کی گئی۔
Easy Deal Electronics نے اپنی ویب سائٹ پر اس خبر کے بارے میں ایک مضمون لکھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔