Swat

لیڈی سرجن ڈاکٹر کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعریفی سند سے نوازا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)لیڈی سرجن ڈاکٹر حنین کو ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے تعریفی سند سے نوازا گیا۔ تعریفی سند ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان نے دی۔ ڈاکٹر حنین کو تعریفی سند سیلاب کے دوران بہترین طبی خدمات انجام دینے پر دی گئی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر حنین نے سیلاب کے دوران نامساعد حالات میں اتروڑ اور گبرال جا کر قیام کیا اور میڈیکل خدمات فراہم کیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تعریفی سند کا مقصد ڈاکٹر حنین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔