Swat

برہ بانڈئی،گاڑی پر بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار اسماعیل رہا کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)برہ بانڈئی میں ادریس خان کی گاڑی پر بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار اسماعیل کو رہا کردیا گیا۔ دھماکہ کے بعد اسماعیل اور ان کا چچازاد عادل زیب پر اَسرار طور پر لاپتا ہوئے تھے۔ پھر چند دن بعد پولیس نے سالنڈہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں عادل زیب کو مارا تھا اور بیان جاری کیا تھا کہ مقتول ادریس خان پر بم دھماکہ میں ملوث تھا۔ عادل زیب کے ساتھ گرفتار ان کے چچا زاد اسماعیل خان گذشتہ روز گھر پہنچ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔