(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں قیام امن اور شدت پسندی کے خلاف 7 اکتوبر کو خوازہ خیلہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ نمازِ جمعہ کے بعد مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سوات قومی جرگہ کے مشران خطاب کریں گے۔
Swat
