Swat

کوکارئی، پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم،تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کوکارئی میں پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں