Swat

ٹیکدارئی، 74 سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیکدارئی میں 74 سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ فضل الٰہی سیلاب میں آنے والی لکڑیاں جمع کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے ڈوب گیا۔ بعد میں خوازہ خیلہ کے مقام پر لاش کو دریا سے نکال لیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔