Swat

مٹہ، الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتما م سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی پیکیجز تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتما م مٹہ میں سیلاب سے متاثرہ 400 خاندانوں میں امدادی پیکیج تقسیم کیے گئے۔ امدادی پیکیجز تحصیل مٹہ کے علاقوں دارمئی اور گوالیرئی میں سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں کوامیر جماعت اسلامی سوات حمیدالحق کی سرپرستی میں دیا گیا۔ اس موقع پر حمید الحق نے متاثرین سیلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کوشش کر رہی ہے کہ اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ گھروں کی تعمیرمیں پہل کرے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔