Swat

سوات ہاکی گراؤنڈ میں گرلز ہاکی ٹرائلزمیں 100لڑکیوں کی شرکت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ کے زیرِ اہتمام سوات ہاکی گراؤنڈ میں گرلز ہاکی ٹرائلزہوئے جس میں 100 لڑکیوں نے حصہ لیا۔ ڈائریکٹر سپورٹس بینظیر یونیورسٹی ماریہ نے بتایا کہ لڑکیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ کھیل میں اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کریں۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے بھی اسی مقصد کیلئے ٹرائلز کا اہتمام کیا ہے، تاکہ ٹیلنٹیڈ کھلاڑیوں کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر موقع فراہم کرسکیں، تاکہ بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرائلز میں 100لڑکیوں نے حصہ لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔