(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ جمعرات کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو کچھ دیرتک جاری رہا، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
Swat
