Swat

ریسکیو 1122 سوات، گھوسٹ آفیسر کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 سوات میں خاتون گھوسٹ آفیسر کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ گذشتہ روز باخبر سوات ڈاٹ کام میں اس کے بارے میں تفصیلی خبر شائع ہوئی تھی جس پر ڈی جی ریسکیو نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب گھوسٹ خاتون آفیسر نے دفتر آنا شروع کردیا ہے۔ گذشتہ روز ریسکیو 1122کے سرکاری وٹس ایپ گروپ میں خاتون نے باخبر سوات ڈاٹ کام میں شائع ہونے والی خبر کی تردید کی اور کہا کہ وہ چیف ایڈیٹر کے خلاف عدالتی کارروائی کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔