Swat

پشاور میں اساتذہ پر تشدد،آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس کا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور میں اساتذہ پُرتشدد کے خلاف آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم، جے یو آئی کے ترجمان اعجاز خان، جماعت اسلامی مینگورہ کے امیر محمد امین نے اپنے الگ الگ بیانات میں پشاور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔