Swat

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کو دس سال مکمل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کو دس سال مکمل ہوگئے۔ آج سے دس سال پہلے 09 اکتوبر 2012ء کو ملالہ یوسف زئی پر اس وقت حملہ کیا گیا تھا، جب وہ سکول سے چھٹی کے بعد سکول وین میں گھر جارہی تھی۔ راستے میں مسلح افراد نے گاڑی روک کر اندر بچیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ملالہ یوسف زئی دو کلاس فیلوز کے ساتھ شدید زخمی ہوئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔